[Ubuntu Urdu] ترجمہ درکار

WiseSabre wisesabre at gmail.com
Sun Sep 17 06:40:26 BST 2006


شکریہ اصلاح کا۔۔۔
میں تبدیلی کرتا ہوں۔

مگر مجھ سے کاپی پیسٹ میں غلطی ہو گئی ہے۔

اصل میں مجھے
random<http://ur.wikipedia.org/wiki/%25D9%2585%25DB%258C%25DA%2588%25DB%258C%25D8%25A7%25D9%2588%25DA%25A9%25DB%258C:Randompage>
کا ترجمہ درکار تھا۔
اس کا ترجمہ اردو بنک میں بھی دستیاب نہیں ہے۔

رہی مشکل اردو کی بات۔۔۔اس کام میں میرا کوئی ہاتھ نہیں ہے۔ افراز صاجب جاپان
میں ڈاکٹر ہیں وہ مشکل مشکل اصلاحات رائج کرتے ہیں۔

اگر میں ان کی سوچ کے مطابق دیکھوں تو میں ان اصلاحات کا عادی ہو گیا ہوں۔ (یہ
مشکل اصلاحات عام طور پر سائنسی علوم کی ہوتی ہیں) جن اصلاحات کا مستقبل قریب
میں بھی استعمال مشکل لگ رہا ہے،
شکریہ




On 9/17/06, Noumaan Yaqoob <y.noumaan at gmail.com> wrote:
>
> ثاقب معاف کرنا اتنی جلدی دوبارہ ای میل بھیج رہا ہوں۔ اردو بینک پر
> ریڈائریکٹ کا ترجمہ منتقل کرنا بیان ہوا ہے۔ آپ یہی استعمال کیجئیے۔
>
>
>
> On 9/17/06, Noumaan Yaqoob <y.noumaan at gmail.com> wrote:
> >
> > ثاقب بھائی
> >
> > آداب،
> >
> > سب سے پہلے تو ترجمے کی بات۔ میرے خیال میں بے ترتیب کا لفظ نامناسب ہے۔
> > میں ری ڈائریکٹ کے لئیے پلٹانا تجویز کرونگا۔
> > مثال:
> >
> > Redirect user to some other page:
> > صارف کو کسی اور صفحے پر پلٹائیں
> >
> > اردو ویکیپیڈیا پر کئی بار گزر ہوا ہے۔ اور ایسا نہیں کہ کسی کو بھی اس
> > قیمتی کام کی قدر نہیں جو اردو ویکیپیڈیا پر ہورہا ہے۔ لیکن میرا ذاتی خیال یہ
> > ہے کہ اردو ویکیپیڈیا کے تراجم مشکل اور اصطلاحات بدیسی معلوم ہوتی ہیں تاہم
> > اردو ویکیپیڈیا کے زیر استعمال تراجم بھی ورڈ بینک، لنکس لوکلائزیشن ٹیم اور
> > اردو ابنٹو ٹرانسلیٹرز کے زیر نظر ہیں۔ یاد دہانی کے لئیے آپ کا بہت شکریہ۔
> >
> > میں تو یاہو استعمال نہیں کرتا اسلئیے اسکا متبادل بتانے سے قاصر ہوں۔ لیکن
> > میرا خیال ہے اگر لنکس اپنانے کی رفتار بڑھتی رہی تو یاہو وائس چاٹ کا لنکس
> > نسخہ بھی جلد دستیاب ہوگا۔
> >
> > نعمان
> >
> >  On 9/17/06, WiseSabre <wisesabre at gmail.com> wrote:
> >
> > >
> > > redirect
> > > کا ترجمہ کیا ہے؟ میں اس کے لیے بےترتیب کا لفظ استعمال کررہا ہوں کیا یہ
> > > ٹھیک ہے؟
> > > --
> > > ثاقب سعود
> > >
> > > --
> > > Ubuntu-l10n-urd mailing list
> > > Ubuntu-l10n-urd at lists.ubuntu.com
> > > https://lists.ubuntu.com/mailman/listinfo/ubuntu-l10n-urd
> > >
> > >
> > >
> >
>
> --
> Ubuntu-l10n-urd mailing list
> Ubuntu-l10n-urd at lists.ubuntu.com
> https://lists.ubuntu.com/mailman/listinfo/ubuntu-l10n-urd
>
>
>


-- 
ثاقب سعود
-------------- next part --------------
An HTML attachment was scrubbed...
URL: https://lists.ubuntu.com/archives/ubuntu-l10n-urd/attachments/20060917/e7b8e98d/attachment.htm 


More information about the Ubuntu-l10n-urd mailing list